پی ڈی ٹی وی کارپوریٹ
ہمارے بارے میں
پاکستان ڈائمنڈ ٹیلی وژن (پی ڈی ٹی وی) ایک جدید ڈیجیٹل نیوز اور براڈکاسٹ پلیٹ فارم ہے جو سندھی، اردو اور انگریزی میں شفاف اور تصدیق شدہ صحافت پیش کرتا ہے۔
تصدیق شدہ حقائق
ہم ہر خبر کو شائع کرنے سے قبل مستند ذرائع سے کراس ویریفائی کرتے ہیں تاکہ غلط معلومات اور سنسنی خیزی کا خاتمہ ہو۔
سہ لسانی کوریج
سندھی، اردو اور انگریزی زبانوں میں تمام شعبہ ہائے زندگی کی خبریں ایک ہی چھت تلے باقاعدگی سے پیش کی جاتی ہیں۔
غیر جانبدارانہ صحافت
ہمارا مقصد عوام کو باخبر رکھنا اور قومی و بین الاقوامی معاملات پر غیر جانبدار تجزیات پیش کرنا ہے۔
ہمارا دائرہ کار
پی ڈی ٹی وی پاکستان کے تمام صوبوں بشمول سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور وفاقی دارالحکومت کے ساتھ ساتھ عالمی سیاست، معیشت، ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی اور کھیلوں کی بھرپور کوریج فراہم کرتا ہے۔
