پیر، 10 اگست، 2026لائیو
بریکنگ نیوز
ٹرمپ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے جوہری معاہدے کے بغیر بھی سمجھوتے پر آمادہ، رپورٹ
نثار کھوڑو کا بدین کا دورہ، مختلف رہنماؤں اور کارکنوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
سندھ

نثار کھوڑو کا بدین کا دورہ، مختلف رہنماؤں اور کارکنوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے ضلع بدین کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، پارٹی میں شامل ہونے والے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کا خیرمقدم کیا اور یونین کونسل چیئرمینوں کو غریب گھرانوں کے لیے سولر سسٹم پر فنڈز خرچ کرنے کی تجویز دی۔

مکمل خبر پڑھیں
تازہ ترین خبریں

سندھ